ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی مدت ملازمت میں توسیع، ایڈوائس صدر مملکت کو ارسال
اسلام آباد(انتخاب نیوز)ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی ملازمت کی مدت وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے ایک سال کی توسیع کر دی، شہباز شریف نے مدت ملازمت میں توسیع کی ایڈوائس صدر مملکت آصف زرداری کوارسال کر دی ہے، ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت ایئر چیف ظہیر بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کا اعلان کریں گے، واضح رہے کہ پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر احمد نے شہباز شریف سے گزشتہ روز ملاقات کی تھی جس میں پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔
Load/Hide Comments


