کورونا وائرس، بلوچستان میں ٹیسٹنگ کٹس نایاب
کوئٹہ: بلوچستان پر کروناوائرس کا خطرہ منڈلانے لگاکروناوائرس کی تشخیص کرنے والا کٹ نایاب ہو گیامحکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے فراہم کئے جانے والے ٹیسٹنگ کٹ ختم ہونے لگے وقاق کی جانب سے بلوچستان کو 100 کٹس فراہم کئے گئے تھے ملک بھر سے زائرین کی آمد بلوچستان کے راستے کی جاتی ہے،کٹس کی اشد ضرورت ہے۔
Load/Hide Comments