افغانستان سیلابی صورتحال ، حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 66ہو گئی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں بھی بارشوں نے تباہی مچا دی، تفصیلات کے مطابق بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی جس کے باعث مختلف شہروں میں سینکٹروں گھروں کی تباہی اور حادثات، علاوہ ازیں مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 66ہو گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں