حکومت سے مایوس چمن دھرنا کمیٹی کا پاسپورٹ اور کسٹم دفاتر کو بند کرنے کا اعلان
کوئٹہ (انتخاب نیوز) چمن دھرنا کمیٹی نے حکومت وقت سے مایوس ہوکر بلا آخر سخت قدم اٹھانے کا اعلان کردیا۔ چمن دھرنا کمیٹی کے رہنماﺅں نے اعلان کیا کہ بروز پیر چمن پاسپورٹ افس کو بند کیا جائے گاہ، حکومت وقت نے ہمارے جائز مطالبات کو تسلیم نہ کیا تو چمن کسٹم کو بھی احتجاج کے طور پر دوبارہ بند کیا جائے گا، ساتھ ہی چمن میں پولیو مہم کو بھی بند کیا جائے گا۔ احتجاجی دھرنا کمیٹی نے مزید کہا کہ جلد اسلام آباد ریڈ زون کی طرف لانگ مارچ کریں گے۔
Load/Hide Comments


