بلوچستان میں کورونا کے مزید12کیسز، اموات132ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے مزید 12کیسز، اموات132ہوگئیں تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کورونا کا پھیلائو جاری 19 جولائی کو194 ٹیسٹ کئے گئے جن میں19 مثبت آئے جس کے بعد صوبے میں کیسز کی مجموعی تعداد11436 ہوگئی اب تک بلوچستان میں کورونا سے 132 افراد موت کا شکار ہوچکے ہیں جبکہ 8688افراد صحت یاب ہوچکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں