نداکاظمی اور کمشنر آفس کی تشہیر کرنے والے اخبار کی ترسیل روک دینگے،ا نجمن اخبار فرو شاں

کوئٹہ:انجمن اخبار فرو شاں کا ایک ہنگا می اجلاس زیر صدا ررت حا جی غا زی خان محمد شہی منعقد ہوا، اجلاس میں ندا کا ظمی کا اخبار مارکیٹ کی کینٹین سیل کر نے کی سخت الفاظ میں مذ مت کی گئی اور تمام اخبار ات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آئندہ کمشنر آفس کی کو ئی خبرین نہ لگائیں جا ئیں خصو صی ند اکا ظمی کی کوئی بھی تحریر اور بنا ن نہ لگا ئیں اگر لگا ئی تھی تو اس کی اخبار کی تر سیل روک دی جا ئے گی آئند ہ ہم اخبار فر وش ند کا ظمی کے خلاف سخت احتجا ج کا حق رکھتے ہیں اگر اخبار ما رکیٹ کی کینٹین نہ کھو لی گئی تو تمام اخبا رات کی تر سیل صو بے بھر میں روک دی جائے گی اور جب تک کینٹین اورتب تک تر سیل بند ہو گی جب تک ہمیں کینٹین کھو لنے کی اجا زت نہیں ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں