گوادر سول سوسائٹی کے ضلعی سیکرٹریٹ کا افتتاح

گوادر(نمائندہ انتخاب)گوادر سول سوسائٹی کے ضلعی سیکٹریٹ افتتاح 28 مئی 2024 کو شام 6 بجے کیا گیا ، جی سی ایس کابینہ سمت پریس کلب سیاسی سماجی شخصیات دیگر افسران نے شرکت کی آفیس کا افتتاح کیا جبکہ تھلسیمیا میں مبتلا بچی نے باقاعدہ فیتہ کاٹ کر افتتاح کی افتتاحی کیا، پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، اسٹیج کے فرائض محمدعارف نے انجام دیے۔ مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر گوادر جناب جواد احمد زہری چیف انجینئر جی ڈی اے حاجی سید محمد ، سابق تحصیل ناظم ماجدسہرابی ، چیئرمین محمدجان نے خطاب کیے ۔ مقررین نے سماج کے لیے کردار ادا کرنے سیول سوسائٹی نے خدمات کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ جی سی ایس گوادر مائیگیری مسائل ، تعلیم ، صحت ، اسپورٹس ، ثفافت کے علاوہ بنیادی ضروریات کے لیے اپنی ذمہ داریاں نبھائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں