اوستہ محمد سے روپوش ملزم گرفتار
کوئٹہ (آن لائن)مددگار اوستہ محمد کی کامیاب کارروائی روپوش ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان و ڈی آئی جی نصیر آباد رینج کی خصوصی ہدایات پر ایس پی اوستہ محمد محمد انور بادینی کے احکامات پر عملدرآمدکرتے ہوئے ڈی ایس پی سرکل اوستہ محمد خادم حسین مگسی کی زیرنگرانی اے ایس آئی کرم حسین ببر انچارج 15 مددگار اوستہ محمد نے ڈکیتی کے مقدمہ میں روپوش ملزم غلام حسین ولد خادم حسین قوم پلال ساکن اوستہ محمد کو گرفتار کیا ہے۔
Load/Hide Comments


