برقعہ پوش خواتین کی فائرنگ سے ایک شخص قتل، دو افراد زخمی

مردان(مانیٹرنگ ڈیسک)مردان میں 2 برقعہ پوش خواتین نے رکشہ سواراورڈرائیورپرفائرنگ کر دی، پولیس کے مطابق برقعہ پوش خواتین سواری بن کررکشہ میں بیٹھی تھیں ، فائرنگ سےایک بھائی جاں بحق ،ایک زخمی ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی رنجش کا شاخسانہ ہے۔دوسری جانب لواحقین نے صوابی روڈپرلاش رکھ کراحتجاج بھی کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں