پسنی ، فائرنگ سے دو شہری زخمی

پسنی (نامہ نگار)پسنی نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے دو شہری زخمی ، ایک کی حالت تشویشناک ، پولیس ذرائع کے مطابق بنگلہ بازار میں ناصر سروس پر بھیٹے دودا ناصر اور ریاضں نامی شخص پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے فائرنگ کرکے انھیں زخمی کر دیا، جن میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے دونوں زخمیوں کو پاک اومان ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں