میرے کچھ مسائل تھے، حل ہوگئے ہیں،سینیٹر عبدالشکوراچکزئی پارلیمنٹ ہاوس پہنچ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی کے سینیٹر عبدالشکور پارلیمنٹ ہاﺅس میں صحافیوں سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ کچھ غلط فہمیاں تھیں، مولانا صاحب سے ملوں گا وہ ختم ہو جائیں گی میرے کچھ مسائل تھے، حل ہوگئے ہیںمیں اپنے گھر سے آیا ہوں، گاڑی میرا بیٹا چلا رہا تھا
Load/Hide Comments


