اسلام آباد ، چکن گنیا کا پہلا تصدیق شدہ کیس رپورٹ
اسلام آباد (انتخاب نیوز)اسلام آباد میں چکن گنیا کا پہلا تصدیق شدہ کیس رپورٹ،پمرا اسپتال میں زیر علاج ترلائی کی خاتون میں چکن گنیا کی تصدیق پمرا انفیکشن ڈزیزٹر ڈیپارٹمنٹ مریضہ کا بلڈ سیمپل قومی ادارہ صحت بھیجا گیا جہا ں چکن گنیا کی تصدیق ہوئی ڈاکٹر نسیم اخترچکن گنیا کا مرض ڈینگی پھیلانے والے مچھر کے ذریعے ہی پھیلتا ہے ماہرین چکن گنیا کے مرض میں فوڑوں میں شدید درد سوجن بخار چلنے میں تکلیف ہوتی ہے چکن گنیا کے کیس کراچی خیبر بختونخوا سے رپورٹ ہورہے ہیں آئی ایچ اسلام آباد
Load/Hide Comments


