کوئٹہ،جناح روڈ،لیاقت بازار سمیت کئی علاقوں میں گیس پھیل گئی،ہاسٹل کے 3 طلبا بے ہوش

کوئٹہ(صباح نیوز) کےجناح روڈ،فاطمہ،جناح روڈ،لیاقت بازار سمیت کئی علاقوں میں گیس پھیل گئی،فاطمہ جناح روڈ پر نجی ہوسٹل کی کئی طالبات کی حالت خراب3 طالبات بیہوش ہوگئیں جنہیں سول ہسپتال منتقل کردیا گیا،طالبات کو سانس لینے میں شدیددشواری کا سامنا،طالبات کو آکسجن لگایا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں