روزنامہ انتخاب میں لگی خبر کے حوالے سے وضاحت
روزنامہ انتخاب میں سہوا سوشل میڈیا سے لی گئی یہ خبر شائع ہوئی تھی کہ بی وائے سی نے اپنی تحریک کو بی این پی سے الگ کرلیا ہے۔ تحقیق کرنے پر معلوم ہوا کہ یہ خبر جو لیٹر ہیڈ پر جاری کی گئی تھی غلط تھی۔ لہٰذا روزنامہ انتخاب کو اس خبر کی اشاعت پر بے حد افسوس ہے۔ عملہ کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ آئندہ تحقیق کے بغیر کوئی خبر شائع نہ کریں۔
Load/Hide Comments


