ڈیرہ مراد جمالی میں گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا
ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب مین پائپ لائن گیس کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش پائپ لائن میں گیس نہ ہونے کی وجہ سے جانی نقصان نہ ہو سکا البتہ پائپ لائن ٹوٹ گئی واقع کے بعد پولیس اور سیکورٹی فورسز جاے وقوع پر پہنچ کر پورے علاقے کا گھراو کر لیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب پٹ فیڈر دستیگراباد بیدار کے مقام پر شکارپور سے اندرون بلوچستان کے لیے 24 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش دھماکے سے پائپ لائن ٹوٹ گئی تاہم خو ش قسمتی سے پائپ لائن میں گیس نہ ہونے کی وجہ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیںہوا دھماکے کی آواز دور دور تک سنی۔گیء واقع کے بعد صدر پولیس ڈیرہ مراد جمالی اور سیکیورٹی فورسز جا? وقوع پر پہنچ کر پورے علاقے کا گھراو کر کے سرچ اپریشن شروع کردی گئی۔
Load/Hide Comments


