اسسٹنٹ کمشنر تمپ اغوا

تربت (نمائندہ انتخاب) پولیس ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تمپ حنیف نورزئی کومسلح افراد نے اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔تفصیلات کے طمابق سرکاری زرائع کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر تمپ محمد حنیف نورزئی کو آج صبح تربت سے کوئٹہ جاتے ہوئے راستے میں مسلح افراد نے اغوا کرلیا۔اسسٹنٹ کمشنر کو سرینکن کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے روک کر اغوا کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں