خضدار، نال سی پیک روڈ پرنامعلوم افراد کا موبائل ٹاور پر فائرنگ، چوکیدار گولی لگنے سے جاں بحق

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار نال سی پیک روڈ پرنامعلوم افراد کاصمند چیک پوسٹ کے قریبی موبائل ٹاور پر فائرنگ چوکیدار کوگولی لگنے سے جان بحق تفصیلات کے مطابق نال صمندچیک پوسٹ کے قریبی موبائل ٹاور پرنامعلوم افراد کی فائرنگ ٹاورکے چوکیدار محمد اسلم ولد محمد بخش موقع پرجان بحق ملزمان موقع واردات سے تاریکی کا فائدہ اٹھاکرفرارہونے میں کامیاب اور مقتول کے ورثاء کا احتجاج لاش کو روڈ پر رکھ کر سخت احتجاج کیاگیا اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیااورمقتول کے ورثاء اور نال انتظامیہ کے درمیان ایک گھنٹے کے مسافت پرمذاکرات کامیاب روڈ کھل گئی اور لواحقین نے میت کو روڈ سے اٹھاکردفناکیلئے قبرستان لے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں