موسیٰ خیل، گاڑی حادثے میں دو افراد جاں بحق، سبی میں ریلوے ملازم ٹرین کی زد میں آکر چل بسا
ژوب (انتخاب نیوز) ضلع موسیٰ خیل تنگی سر میں ٹریفک حادثہ، گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ تعلق پنجاب ڈیرہ غازی خان سے بتایا جاتا ہے۔ شناخت فدا حسین اور اکبر کے ناموں سے ہوئی۔
Load/Hide Comments


