مستونگ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
مستونگ:پڑنگ آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق لیو یز ذرائع کے مطابق پڑنگ آباد کے علاقے رود ریس میں فا ئر نگ سے میر احمد جان شا ہوا نی نا می شخص جاں بحق ہو گیا لیو یز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جار ی ہے۔
Load/Hide Comments


