بیلہ میں مسافرکوچ حادثے کے متاثرین کے لیے امدادی رقم کی منظوری
پنجگور ( نمائندہ انتخاب ) پنجگور 21/1/2019 کو بیلہ میں پیش آنے والے المناک کوچ حادثے کے شہدا کے لواحقین میں فی کس پانچ لاکھ کی امدادی رقم کی منظوری ڈپٹی کمشنر عبدالرازق ساسولی بروز ہفتہ متاثرہ خاندانوں میں چیک تقسیم کریں گے واضح رہے کوچ حادثے کے بعد صوبائی وزیر میراسداللہ بلوچ نے صوبائی حکومت کی طرف سے شہدا کے لیے امدادی رقم کا اعلان کیا تھا رقم ریلیز ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر 18 شہدائ کے لواحقین کو فی کس پانچ لاکھ روپے کی امدادی چیک دینگے کل بروزہفتہ ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں چیکوں کی تقسیم کا عمل مکمل کیا جائے گا 21/1/2019 کو سانحہ بیلہ کے کوچ حادثے کے شہدائ میں زبیراحمد ولد عبدالحد وشبود محمد انیس ولد اسماعیل بونستان محمد یوسف ولد لال بخش چتکان نعمان ولد عمران چتکان عدنان ولد عمران چتکان حنا بنت لال بخش چتکان سکینہ زوجہ عبدالمنان کپوتو قلات علی نواز ولد محمد رشید بیسمہ واحد بخش ولد زابنواز بونستان نورجان زوجہ جمعہ سندے سر عیسئی ثمینہ بنت نوراحمد عیسئی گل جان زوجہ علی اکبر سندے سر نورزیب ولد محمد سعید سریکوران شازیہ بنت عبدالغفار سریکوران سنی بی بی زوجہ عبدالغفار سریکوران سمیرہ بنت محمد سعید سریکوران زخمیوں میں عبدالمنان ولد نور محمد کپوتو ضلع قلات عبدالجبار ولد نور محمد کپوتو قلات شامل ہیں جن شہدا کا کیس ابھی تک فائنل نہیں ہوا ہے ان کی تعداد 9 ہے جن کے نام زیبا زوجہ نورحسین بونستان سلمان ولد علی احمد نونستان عصمت بی بی زوجہ علی احمد بونستان زوہینہ بی بی بنت علی جان بونستان زبیدہ بی بی بیوہ علی جان سوردو زبیدہ بی بی بنت محمد جان سوردو علی جان ولد رسول جان ایراپ تسپ علی اکبر ولد محمد شریف تسپ عدنان ولد عبدالقدیر ایراپ تسپ شامل ہیں ڈی سی آفس زرائع کے مطابق رہ جانے والے شہدائ کا کیس کوئٹہ میں متعلقہ حکام کو بجھوادی گئی ہیریلیز آنے کے بعد متاثرہ افراد کو امدادی رقم دیا جائے گا


