اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی کے چیئرمین ارشد خان کی تقرری کو غیر قانونی قرار دے دیا

اسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی کے چیئرمین ارشد خان کی تقرری کو غیر قانونی قرار دے دیا ۔ جمعرات کو جسٹس محسن اختر کیانی نے پی ٹی وی میں غیر قانونی تعیناتیوں کے خلاف فیصلہ سنا دیا ۔پی ٹی وی بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل انڈی پینڈنٹ ڈائریکٹرز کی تعیناتیاں بھی غیر قانونی قرار دے دی گئی ،چیف نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز قطرینہ حسین کی تقرری درست قرار دے دی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں