حب ،ندی سے مزید تین نوجوانوں کی لاشیں برآمد

حب :ندی سے مزید تین نوجوانوں کی لاشیں برآمد تینوں حب پل کے قریب نہاتے ہوئے ڈوب گئے کراچی موچکو اور حب پولیس کے مابین حدود کے تنازعہ پر لاشیں پہلے کراچی اسپتال منتقل پھر حب لا ئی جارہی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں