کورونا وائرس،مصر کے ڈاکٹر کی انوکھی اپیل

قاہرہ،مصر کے ڈاکٹر احمدربیہ نے کرونا وائرس کیخلاف اقدامات کی پیش نظرلوگوں سے اپیل کی ہے کہ میں (ڈاکٹر) آپ کے لیے کام (قرنطینہ میں)پررہ رہے ہیں اور آپ بھی قر نطینہ کے دوران گھر میں رہیں انہوں نے چھوٹے سے پلے کارڈ پر اپنا پیغام لکھ کر تصویربنائی اس کے بعد اس تصویر کو سوشل میڈیا پر جاری کردیا جس کے بعد ڈاکٹر احمدربیہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

اپنا تبصرہ بھیجیں