حب،کار اور ٹریکٹر میں تصادم ،5افراد زخمی

حب: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بیلہ ٹیارہ کے مقام پر تیز رفتار کار اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو بیلہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں