کوئٹہ میں 24گھنٹے کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد
کوئٹہ(آن لائن)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے آج کے جلسے کے موقع پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی عائد کردی گئی پابندی 24گھنٹے کیلئے ہوگی پابندی کا اطلاق آج رات 12بجے سے ہوگا ۔
Load/Hide Comments


