تقریروں اور پریس کانفرنسز میں سوچ سمجھ کر بولنا چاہیے، جام کمال

کوئٹہ، وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہہمیں اپنی تقریروں اور پریس کانفرنسوں میں بہت سوچ سمجھ کر بولنا چاہئیے. قوموں, علاقوں, تہذیبوں, اداروں اور ذاتیات سے ہٹ کر سیاسی اور عوامی کارکردگی پہ اپنی گفتگو رکھنی چاہئیے.یہ ایک لمحہ فکریہ بنتا جا رہا ھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں