بھارت نے چین کی مزید 43 ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کردی

نئی دہلی:بھارت نے چین کی مزید 43 موبائل ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت نے چین کو ایک مرتبہ پھر ویب پابندیوں کا نشانہ بناتے ہوئے علی بابا گروپ کی ایپلی کیشن علی ایکسپریس سمیت 43 ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کی ہے جسے ہمالیہ بارڈر پر جاری کشیدگی کا رد عمل قرار دیا جارہاہے

اپنا تبصرہ بھیجیں