چینی صدر کی نو منتخب امریکی صدر بائیڈن کو ٹیلی گرام کے ذریعے مبارکباد

بیجنگ :چینی صدر شی جِن پِنگ نے منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کو صدارتی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق شی جن پنگ کی جانب سے جوبائیڈن کو ٹیلی گرام کے ذریعے بھیجے گئے پیغام میں امیدظاہر کی گئی کہ دونوں ممالک عالمی امن اور ترقی کیلئے کسی تنازع کے بغیر برابری کی سطح پر تعلقات جاری رکھیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں