ایرانی سابق خاتون نائب صدر مولاوردی کو ڈھائی سال قید کی سزا

تہران :ایران کی سابق خاتون نائب صدر شہین دخت مولاوردی کو ایک ملکی عدالت نے ڈھائی سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ ان پر ریاستی راز غیر ملکی طاقتوں تک پہنچانے کا الزام تھا، جو حکام کے بقول ثابت ہو گیا۔ ان پر یہ الزام بھی تھا کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے خلاف سیاسی پروپیگنڈا کی مرتکب ہوئی تھیں۔اس کے علاوہ ان کے خلاف عائد کردہ الزامات کی کوئی دیگر تفصیلات نہیں بتائی

اپنا تبصرہ بھیجیں