حزب اللہ حماس اور عراق ملیشیائیں خطے میں ایران کی آلہ کار ہیں امریکہ

پیرس :فرانس کے دارالحکومت پیرس میں صدر عمانویل ماکروں کی حکومت کے پیش کردہ نئے سکیورٹی قانون کے خلاف دوبارہ احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں، مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں،انھوں نے متعدد کاروں کو نذرآتش کردیا ہے اور دکانوں کی کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیے ہیں۔فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین پیرس کے وسط میں واقع ایوان جمہور کی جانب مارچ کررہے تھے اور انھوں نے گیمٹا ایونیو پر واقع ایک سپرمارکیٹ، پراپرٹی ایجنسی اور بنک کے شیشے توڑ دیے ہیں اور وہاں کھڑی متعدد کاروں کو نذرآتش کردیا ہے۔مظاہرین نے پولیس کی جانب بھی پتھراؤ کیا اور دوسری اشیاء پھینکیں۔اس کے جواب میں پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اشک آور گیس کے گولے پھینکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں