مذہبی اجتماعات کورنا وائرس کے باعث نہ کرنے پر سرکار سے متفق ہیں،مذہبی علماء
اسلام آباد: صدر عارف علوی کی زیرصدارت میٹنگ کے بعد علماء اس بات پر متفق ہوگئے کہ وہ مذہبی اجتماعات کورنا وائرس کے دوران نہیں ہونگے انہوں نے کہا کہ حکومتی احکامات پرعمل کرینگے اور حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کرینگے
Load/Hide Comments