پشاور میں نوجوان تشدد کیس میں دو ایس ایچ اوز سمیت 4 پولیس اہلکار برطرف
پشاور: خیبر پختون خوا پولیس نے نوجوان عامر تہکالے تشدد کیس میں بڑا فیصلہ کرتے ہوئے دو ایس ایچ اوز اور دو ماتحت اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں واقعے کی محکمانہ انکوائری کی گئی جس میں پولیس اہلکاروں پر جرم ثابت ہوگیا۔ 4 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کردیا گیا
Load/Hide Comments


