سینیٹ الیکشن میں حصہ لیا جائے یا نہیں؟ ن لیگ نے اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: سینیٹ الیکشن میں حصہ لیا جائے یا نہیں؟ ن لیگ نے اجلاس طلب کرلیا،اجلاس کے شرکا کی رائے سے نواز شریف کو آگاہ کیا جائے گا اور ان کا فیصلہ پی ڈی ایم کو بتایا جائے گا۔ منگل کو پاکستان مسلم لیگ ن نے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے یانہ لینے کا فیصلہ کرنے کے لیے اجلاس بلالیا۔ پارٹی رہنماؤں کا اجلاس جنرل سیکرٹری ن لیگ احسن اقبال کی رہائش گاہ پر طلب کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں