چاغی کے دو رہائشی افغانستان میں قتل

چاغی:چاغی کے دو رہائشی افغانستان میں قتل خاندانی ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحدی علاقہ افغانستان کے شہر سفار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے عبد اللہ، اور صوفی عبد اللہ موقع پر ہی جان بحق ہوگئے دونوں کی نعش تحصیل چاگئے پہنچا دی گئی سکنہ کلی ملک عبد الحد مہرانی چاگئے کی رہائشی ہے تاہم قتل کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی دونوں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں دونوں کو چاگئے تحصیل کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں