مفتی کفایت کے گھرپرچھاپہ سرکاری دہشتگردی ہے، نواب رئیسانی
کوئٹہ:سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ کے گھر پر چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مفتی محمد کفایت اللہ کے گھر پہ چھاپے قابل مذمت عمل ہے ہم سرکاری دہشت گردی کے اس عمل کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس جبر کو یکدم بند کریں اور اہلکار ان کی رہائش گاہ کے قریب نہ جائیں۔
Load/Hide Comments


