جرمنی میں لاک ڈاؤن کی مدت بڑھانے پر اتفاق

جرمن میڈیا کے مطابق جرمن چانسلر انگیلا میرکل اور ریاستی سربراہان حکومت کے درمیان ٹیلی کانفرنس میں تاہم ابھی یہ طے کیا جانا باقی ہے کہ آیا 10 جنوری کے بعد یہ لاک ڈاؤن دو ہفتوں کے لیے بڑھایا جائے یا تین ہفتوں کے لیے۔ جرمنی ریاستوں میں ابھی تک اسکول اور کنڈرگارٹن کھولنے کے معاملے پر اتفاق رائے نہیں ہے۔ جرمنی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 10,315 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اسی مدت میں کووڈ انیس کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 312 رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں