وزیراعظم کو دہشتگردی سے متاثرہ مظلوموں کے مطالبات تسلیم کرنا چاہئیں، بلاول بھٹو زر داری
اسلام آباد :پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ وزیراعظم کو دہشتگردی سے متاثرہ مظلوموں کے مطالبات تسلیم کرنا چاہئیں۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ میں وزیراعلی سندھ اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ کوئٹہ جانے کے لئے کوشاں ہوں۔ انہوں نے کہاکہ انجن کے نہ چلنے کے سبب ہمیں کراچی سے کوئٹہ جانے والے طیارے سے اتار دیا گیا ہے،
Load/Hide Comments


