کشمالہ طارق کو کروڑوں کی ادائیگی، خواجہ آصف مہربان

اسلام آباد:مسلم لیگ(ن) کے رہنما سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی غیر قانونی ادائیگیاں کیں،نیب نے اہم دستاویزات حاصل کرلیں۔نجی ٹی وی رپورٹس کے مطابق نیب نے کشمالہ طارق کو ادائیگیوں کے شواہد حاصل کر لیے، خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کے اکاؤنٹ میں 12کروڑ روپے منتقل کیے۔کشمالہ طارق کو ادائیگیاں خواجہ آصف کے فرنٹ مین نے کیں،جس کے ذریعے 2 بار کشمالہ طارق کے اکاؤنٹ میں خطیر رقم جمع کروائی گئیں

اپنا تبصرہ بھیجیں