امریکا نے الظواہری کے داماد کے سر کی قیمت 70 لاکھ ڈالر مقرر کر دی

واشنگٹن :امریکی محکمہ خارجہ نے القاعدہ کے رہ نما عبد الرحمن المغربی کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر سات ملین ڈالرکا انعام مقررکردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق المغربی کا شمار القاعدہ کے سرکردہ لیڈروں میں ہوتا ہے اور وہ تنظیم کے موجودہ سربراہ ایمن الظواہری کے داماد ہیں۔ مسلح تنظیموں کے ماہرین المغربی کو لومڑی کے طور پر بیان کرتے ہیں جو بھیس بدلنے اور نظروں سے اوجھل ہونے میں م ہارت رکھتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں