آئی جی ایف سی بلوچستان( نارتھ ) تبدیل
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)انسپکٹرجنرل فرنٹیئرکور نارتھ میجرجنرل فیاض حسین شاہ کاتبادلہ کردیاگیا جبکہ انکی جگہ پر میجرجنرل محمدیوسف مجوکا کونئے آئی جی ایف سی نارتھ تعینات کردیاگیا ذرائع نے انتخاب کو بتایاکہ میجرجرنل محمدیوسف مجوکانے اپنے عہدے سنبھال لیا
Load/Hide Comments


