تونس کی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں، 11نئے وزاراء کی شمولیت
تونس سٹی :تونس کے وزیر اعظم ہشام المشیشی نے کابینہ میں رد و بدل کرتے ہوئے 11 نئے وزرا کو نامزد کیا ہے۔ اس کا مقصد اپنی حکومت میں نئی روح پھونکنا ہے۔ المشیشی نے تقریبا پانچ ماہ سے وزارت عظمی کا منصب سنبھالا ہوا ہے جب کہ ملک کو سیاسی، اقتصادی اور سماجی بحران کا سامنا ہے
Load/Hide Comments


