این سی سی کی ایگزیکٹوکمیٹی نے بلوچستان کے تین منصوبوں کی منظوری دیدی

کوئٹہ:حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ نیشنل اکنامک کونسل کے ایگزیکٹو کمیٹی نے بلوچستان کے تین مخصوص منصوبوں کی منظوری دیدی ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ لیاقت شاہوانی نے کہاکہ قومی اقتصادی کونسل کے ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے بلوچستان کے تین منصوبوں جن میں 100ڈیمز پیکج IV،گوادر ٹورتوڈیرو(ایم 8) نظرثانی شدہ پی سی ون،سوراب تا ہوشاب راہو این 85شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں