زرداری کی طبیعت پھر بگڑ گئی
کراچی:سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت پھر بگڑ گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آصف زرداری بخار اور بلڈ پریشر کے علاوہ عارضہ قلب میں بھی مبتلا ہیں۔ نجی ہسپتال سے ماہرین کی ٹیم بلاول ہاس پہنچ گئی ہے۔ ٹیم چیک اپ کے بعد طے کرے گی کہ انہیں ہسپتال منتقل کرنا پڑے گا یا گھر ہی پر علاج کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments


