کریمہ بلوچ کے جسد خاکی کے ساتھ حکومتی رویہ کی مذمت کرتے ہیں، نیشنل پارٹی
کوئٹہ؛نیشنل پارٹی کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بانک کریمہ بلوچ کی جسد خاکی کے ساتھ حکومتی روئیہ نامناسب اور قابل مزمت ہے یہ خاندان کی مرضی و مشا کے مطابق ہونا چاہیئے۔ تربت اور اردگرد کے علاقوں کو بند کرنا کسی صورت قابل قبول عمل نہیں ہے۔خاندان، رشتہ داروں اور لوگوں کو دفنانے کے عمل سے دور رکھنا انسانی حقوق اور انسانیت کی مکمل خلاف ورزی ہے، نیشنل پارٹی اس عمل کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتی ہے
Load/Hide Comments


