کریمہ بلوچ کی قبر پر خواتین کی حاضری
تمپ؛کینیڈا میں جاں بحق ہونے والی بلوچ رہنما کریمہ بلوچ کی قبر پر خواتین نے حاضری دی اور ان کی مغفرت کے لیے دعا کی خیال رہے کہ کریمہ بلوچ کی لاش کی کراچی سے تمپ منتقلی اور تدفین تک ضلع کیچ میں موبائل سروس جام رہی جس کے باعث اطلاعات کی تشہیر میں کافی مشکلات درپیش رہیں اطلاعات کے مطابق تمپ جانے والے راستوں کو بند کیا گیا جس کے باعث کریمہ بلوچ کے چاہنے والے نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت نہیں کرسکے
Load/Hide Comments


