اسپیکر ایوان چلانے میں ناکام ہو چکے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ اسپیکر ایوان چلانے میں ناکام ہو چکے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اسپیکر ایوان چلانے میں ناکام ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اسپیکر صاحب وزیر اعظم کو سمجھائیں کہ وہ جھوٹ پر مبنی الزامات لگانا چھوڑ دیں۔ انہوں نے کہاکہ براڈ شیٹ کے معاملے میں نیب اور حکمران سب ناکام ہوئے،اربوں روپے ملک کے ضائع کرا دئیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں