باغبانہ،چوری کے واقعات میں اضافہ

خضدار (نمائندہ خصوصی) باغبانہ میں چوری کے واقعات میں اضافہ، دو پیٹرول پمپ سمیت نو گھروں کا صفایہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سے باغبان ایریا میں چوری کی واردات میں اضافہ ہوا ہے ذرائع کے مطابق قومی شاہراہ پر باغبان کے حدود میں 2 پٹرول پمپ کا صفایہ کردیا جبکہ اس چند دنوں کے دوران 9 گھروں میں چوری کی وارداتیں ہوئی علاوہ ازیں یباغبان کے تحصیل ہیڈکوارٹر محمد خانی میں بھی چوروں نے گھر میں موجود لوگوں کو یرغمال بناکر گھر کے سارے سامان لے گئے اہلیانِ باغبانہ خضدار سے فوری نوٹس کی اپیل کی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں