وڈھ، ایک شخص کے مبینہ اغوا کیخلاف دوگروپس مورچہ زن

خضدار (نمائندہ خصوصی)وڈھ شیخ مینگل قبیلہ کے ایک شخص کے مبینہ اغوا کے خلاف مینگل قبیلہ کے دوشاخ ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن، شدید کشیدگی دوطرفہ فائرنگ کا سلسلہ جاری، لڑائی شدت اختیار کرنے کا خطرہ، عوامی حلقوں نے خضدار انتظامیہ اور علاقہ معتبرین سے ثالثی کی اپیل کی ہے بصورت دیگر جانی نقصان اندیشہ ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں