پی آئی اے کا کاروباری شخصیات اور ان کی فیملیز کے لیے خصوصی رعایتی پیکج کا اعلان

اسلام آباد:قومی ایئرلائن پی آئی اے نے کاروباری شخصیات اور ان کی فیملیز کے لیے خصوصی رعایتی پیکج کا اعلان کر دیا،پی آئی اے بزنس مینز کو 10 فیصد خصوصی رعایت دی جائے گی جب کہ وقت کے ساتھ بزنس مینوں کی فیلمیز کو بھی رعایتی پیکج میں شامل کیا جائے گا،پی آئی اے اور کراچی چیمبر آف کامرس میں مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوئے

اپنا تبصرہ بھیجیں