پیٹرول 16 روپے فی لیٹر تک مہنگا کرنے کی تجویز

آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا) نے اگلے پندرہ روز کے لیے پیٹرول 16 روپے فی لیٹر تک مہنگا کرنے کی تجویز دے دی۔پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے فی لیٹر کا اضافہیاد رہے کہ گزشتہ ماہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2.70 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا

جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.88 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔وزیراعظم آفس کے حوالے سے ہم نیوز نے بتایا تھا کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا کیا گیا جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3.54 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں